سعودی عرب میں خوفناک حادثہ، 23 پاکستانیوں سمیت 26 افراد زخمی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

جدہ(این این آئی) سعودی عرب میں مدینہ جانے والی عمرہ زائرین کی بس کو نویریہ کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس میں 23 پاکستانیوں سمیت 26 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے ایک بیان میں کہاکہ زخمی افراد کو حرا نیشنل اور کنگ عبدالعزیزجنرل اسپتال منتقل کیا گیا۔زخمیوں میں الجزائر

کے تین شہری بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ تمام شہریوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں 11 امدادی ٹیمیں جائے کی طرف روانہ کردی گئیں اور متاثرین کو نزدیکی اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔حکام کا کہنا تھاکہ زخم معمولی نوعیت کے ہیں اور کسی کی جان خطرے میں نہیں۔ زخمیوں کی شناخت فی الحال جاری نہیں کی گئی۔


loading...


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟
گھیرا تنگ ہونے پر اسحاق ڈارپر خوف طاری ، پاکستان سے ہونیوالے ایم او یوپربرطانیہ سے سخت احتجاج ، پی ٹی آئی حکومت پرسنگین الزامات عائد
گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا
ایم کیو ایم باقی اتحادی جماعتوں سے بازی لے گئی عمران خان نے ایسی حامی بھر لی کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے
اگر یہ کام کیا تو۔۔۔!!! تحریک انصاف کی اپنے ہی سپیکر اسد قیصر کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا میجر مارا گیا، دھماکے میں کتنا نقصان ہوا؟ہندوستان میں صف ماتم بچھ گیا

پاکستان
پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G فائبر آپٹک کے ذریعے انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کرنے والا پہلا آپریٹر بن گیا
عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار
گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے پاکستانیوں کے سروں پرایک اور پریشانی منڈلانے لگی،فیصلے کی گھڑی آگئی
خیبر پختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئےلاہور اور اسلام آباد سے ایسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کہ آپ دنگ رہ جائینگے‎
فواد چوہدری نےسینئر صحافی سمیع ابراہیم کو تھپرماردیا وجہ کیا بنی؟موقع پرموجود افراد کے سنسنی خیز انکشافات‎
گرفتاری کے بعد صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے استعفیٰ دیدیا