میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ

لاہور(این این آئی) ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع نے ہراسانی کے باعث رواں سال ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ سے اپنی نامزدگی اور گانے کا نام نکالنے کا مطالبہ کردیا۔میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں لکس اسٹائل ایوارڈ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا

کہ میں ایک ایسی دنیا چاہتی ہوں جہاں شوبز کی صنعت میں خواتین محفوظ ہوں ، اور اگر وہ آواز اٹھائیں تو اْن کی آواز سنی جائے نہ کہ خود خواتین کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے۔میشا شفیع نے یہ بھی کہا کہ لکس اسٹائل ایوارڈ کابائیکاٹ ہماری کامیابی پر اثرانداز نہیں ہوگا اور جو بہادر خواتین اس بائیکاٹ کے حق میں ساتھ ہیں اْن کو دیکھ کر ایسا لگتا کہ ہم ایک دن اپنا مقصد ضرور پورا کریں گے جب کہ میرا گیت ’میں‘ ایک اعلیٰ مقصد کے لئے لکھا گیا ہے اور میں نے یہ گیت اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت میں لکھا۔گلوکارہ نے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میرا گیت ’میں‘ لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 میں بہترین گیت کے لئے نامزد ہوا ہے لہذا میری گزارش ہے کہ میرا نام اور میرا گیت نامزدگی کی فہرست سے خارج کردیا جائے۔


loading...


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟
گھیرا تنگ ہونے پر اسحاق ڈارپر خوف طاری ، پاکستان سے ہونیوالے ایم او یوپربرطانیہ سے سخت احتجاج ، پی ٹی آئی حکومت پرسنگین الزامات عائد
گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا
ایم کیو ایم باقی اتحادی جماعتوں سے بازی لے گئی عمران خان نے ایسی حامی بھر لی کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے
اگر یہ کام کیا تو۔۔۔!!! تحریک انصاف کی اپنے ہی سپیکر اسد قیصر کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا میجر مارا گیا، دھماکے میں کتنا نقصان ہوا؟ہندوستان میں صف ماتم بچھ گیا

پاکستان
پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G فائبر آپٹک کے ذریعے انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کرنے والا پہلا آپریٹر بن گیا
عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار
گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے پاکستانیوں کے سروں پرایک اور پریشانی منڈلانے لگی،فیصلے کی گھڑی آگئی
خیبر پختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئےلاہور اور اسلام آباد سے ایسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کہ آپ دنگ رہ جائینگے‎
فواد چوہدری نےسینئر صحافی سمیع ابراہیم کو تھپرماردیا وجہ کیا بنی؟موقع پرموجود افراد کے سنسنی خیز انکشافات‎
گرفتاری کے بعد صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے استعفیٰ دیدیا