پاکستان میں صحت کی سہولیات اور آگاہی کے فقدان کے باعث ذیابیطس،پھیپھڑوں،جگر اور دل کے امراض میں اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں صحت کی سہولیات اور آگاہی کے فقدان کے باعث ذیابیطس،پھیپھڑوں،جگر اور دل کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے وجوحات سے متعلق فیکٹ شیٹ تیار کرلی گئی۔

دستاویز کے مطابق ٹی بی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر پر ہے،پاکستان میں سالانہ 5 لاکھ 18 ہزار افراد ٹی بی کا شکار ہوتے ہیں۔فیکٹ شیٹ میں کہاگیاکہ ملک میں ہر ایک منٹ میں ٹی بی کا ایک کیس سامنے آتا ہے،نوجوانوں کی آبادی کا 26 فیصد حصہ زیابیطس کا شکار ہے۔رپورٹ کے مطابق آبادی کا ہر 10 واں فرد ہیپاٹائٹس بی اور سی کا شکار ہو رہا ہے، آبادی کا 46 فیصد حصہ بلڈ پریشر کی بیماریوں کا شکار ہے۔ وزارت صحت کے پاکستان میں ہر تیسری موت کا سبب دل کے امراض کے باعث ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان میں دل کے خطرناک امراض کا سب سے بڑا سبب تمباکو نوشی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق 22 کروڑ کی آبادی میں سے 2 کروڑ 40 لاکھ کی آبادی سگریٹ نوشی میں مبتلا ہے۔وزارت صحت کے مطابق ملک کی آبادی کا 10 فیصد سے زائد حصہ سالانہ 64 ارب روپے کی سیگریٹ پھونک جاتا ہے۔


loading...


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟
گھیرا تنگ ہونے پر اسحاق ڈارپر خوف طاری ، پاکستان سے ہونیوالے ایم او یوپربرطانیہ سے سخت احتجاج ، پی ٹی آئی حکومت پرسنگین الزامات عائد
گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا
ایم کیو ایم باقی اتحادی جماعتوں سے بازی لے گئی عمران خان نے ایسی حامی بھر لی کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے
اگر یہ کام کیا تو۔۔۔!!! تحریک انصاف کی اپنے ہی سپیکر اسد قیصر کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا میجر مارا گیا، دھماکے میں کتنا نقصان ہوا؟ہندوستان میں صف ماتم بچھ گیا

پاکستان
پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G فائبر آپٹک کے ذریعے انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کرنے والا پہلا آپریٹر بن گیا
عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار
گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے پاکستانیوں کے سروں پرایک اور پریشانی منڈلانے لگی،فیصلے کی گھڑی آگئی
خیبر پختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئےلاہور اور اسلام آباد سے ایسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کہ آپ دنگ رہ جائینگے‎
فواد چوہدری نےسینئر صحافی سمیع ابراہیم کو تھپرماردیا وجہ کیا بنی؟موقع پرموجود افراد کے سنسنی خیز انکشافات‎
گرفتاری کے بعد صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے استعفیٰ دیدیا