یمن میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے متاثرہ افراد ویکسین کی رسائی کے منتظر

صنعاء(این این آئی)جنگ زدہ ملک یمن میں ہیضے کی ہلاکت خیز وبا کئی ملین افراد کو متاثر کر چکی ہے لیکن اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو اب تک ادویات پہنچانے کی اجازت نہیں مل پائی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں لاکھوں افراد ہیضے کے مرض میں مبتلا ہیں

اور اب بھی ہر روز ہزاروں نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ 2017 کے موسم گرما میں اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ یمن میں ہیضے کے مرض سے بچا ؤکے لیے ویکسین پہنچانے کی کوشش کی تھی لیکن عالمی ادارہ ایک برس بعد مئی سن 2018میں ہی ویکسین کی پہلی کھیپ یمنی حدود میں پہچا پایا تھا۔ اس وقت تک ایک ملین سے زائد یمنی شہری ہیضے کے مرض مبتلا ہو چکے تھے۔اس معاملے سے باخبر اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے بتایاکہ ہیضے سے بچاؤ کی ادویات بروقت نہ پہنچائے جانے کی حقیقی وجہ حوثی باغی تھے،جنہوں نے ادویات لینے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ مسئلہ حل کیے جانے میں کئی ماہ لگ گئے۔حوثی باغیوں کا مطالبہ تھا کہ یہ ادویات اسی وقت قبول کی جائیں گیں جب ان کی فوجوں کے لیے ایمبولینسز اور طبی سامان بھی فراہم کیا جائے گا۔


loading...


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟
گھیرا تنگ ہونے پر اسحاق ڈارپر خوف طاری ، پاکستان سے ہونیوالے ایم او یوپربرطانیہ سے سخت احتجاج ، پی ٹی آئی حکومت پرسنگین الزامات عائد
گھریلو صارفین کیلئے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ، جس کا ماہانہ بل 285اور 572آتا تھا اب کتنا آئیگا؟پڑھ کر آپ کا دماغ گھوم جائیگا
ایم کیو ایم باقی اتحادی جماعتوں سے بازی لے گئی عمران خان نے ایسی حامی بھر لی کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے
اگر یہ کام کیا تو۔۔۔!!! تحریک انصاف کی اپنے ہی سپیکر اسد قیصر کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا میجر مارا گیا، دھماکے میں کتنا نقصان ہوا؟ہندوستان میں صف ماتم بچھ گیا

پاکستان
محکمہ تعلیم پنجاب اور مائیکرو سافٹ تکنیکی تعلیم کی ترقی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں
زونگ 4جی کو بہترین خدمات کے صلہ میں 2ایوارڈز نے نوازا گیا
پاکستان کا نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4G فائبر آپٹک کے ذریعے انٹر نیٹ کی سہولت مہیا کرنے والا پہلا آپریٹر بن گیا
عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار
گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے پاکستانیوں کے سروں پرایک اور پریشانی منڈلانے لگی،فیصلے کی گھڑی آگئی
خیبر پختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئےلاہور اور اسلام آباد سے ایسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کہ آپ دنگ رہ جائینگے‎